GrainTrade Digital Khata App FREE

Your mandi khata, now digital.

خرید و فروخت کا حساب، اب ڈیجیٹل

کانٹا سلپ سے لے کر کھوٹ، کاٹ اور خرید و فروخت کے مکمل حساب، سب کچھ ایک ہی جگہ۔ روایتی رجسٹروں کی ضرورت کم کریں اور اپنا حساب آسانی سے ڈیجیٹل بنائیں۔

Maund, kg & bag rates Kaat & kanta built in For your whole team
یہ کیسے کام کرتا ہے

خرید و فروخت سے حساب تک، سب کچھ ایک ہی جگہ

اپنے روزمرہ کاروباری معاملات کو ایک ہی جگہ ریکارڈ اور منظم کریں۔ خرید و فروخت، اخراجات اور پارٹیوں کے حساب سے لے کر منافع اور نقصان تک، اپنے کاروبار کا مکمل حساب آسانی سے رکھیں۔

  1. خریداری کا ریکارڈ

    کس پارٹی سے کیا خریدا، اس کا مکمل ریکارڈ رکھیں۔

  2. فروخت کا ریکارڈ

    کس پارٹی کو کیا فروخت کیا، اسے آسانی سے درج کریں۔

  3. اخراجات کا ریکارڈ

    کاروبار سے متعلق تمام اخراجات کا ریکارڈ رکھیں۔

  4. پارٹیوں کا حساب

    ہر پارٹی کے ساتھ خرید و فروخت اور ادائیگیوں کا حساب ایک جگہ دیکھیں۔

  5. منافع اور نقصان

    اپنے کاروبار کے منافع اور نقصان کا مکمل حساب ایک جگہ دیکھیں۔

Purchases

Record every purchase in one place.

Record who you bought from, bags, gross weight, kaat, net weight, and the rate per maund, per 100 kg or per kg. Everything works around the way you do business.

  • Several sellers in one purchase
  • Kaat per bag, per quintal or by weight
  • Kanta weight, bonus and shortage
  • See where every lot was sold
Sales

Record every sale, and know where the grain came from.

Sell one truck to a single buyer or split it between multiple buyers. Record the kanta weight, the received weight, and select the purchase the grain came from. Your stock, costs, and profit stay accurately updated.

  • Several buyers in one sale
  • Linked to the source purchase lots
  • Loading loss and weight cutting
  • Payments recorded for each buyer
Profit & loss

See your profit or loss on every sale.

The app takes what you paid for the grain and your expenses away from what you sold it for. You see what you really earned on each sale, and for the whole month.

  • Profit or loss on each sale
  • Purchase, sale and general expenses
  • Any date range
  • Print-ready report
Your team

Give everyone the right keys.

Add your munshi, godown staff and accountant with exactly the access they need — and a full history of who created or changed what.

Pricing

Free

GrainTrade Digital Khata is currently free for grain trading businesses, end to end. No trial period, no card, no hidden charges.

Everything included

  • Unlimited purchases & sales
  • Party khata & payments
  • Godown stock tracking
  • Profit, stock & loss reports
  • Kanta slip & bill attachments
  • Staff roles & activity log
Per month Rs 0 for your whole team Get started
سوالات

عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات

کیا یہ واقعی مفت ہے؟ +

جی ہاں۔ فی الحال یہ ایپ غلے کا کاروبار کرنے والوں کے لیے بالکل مفت ہے، تمام سہولیات کے ساتھ۔ نہ کوئی ٹرائل، نہ کارڈ کی ضرورت۔

کیا اس میں کاٹ اور کانٹے کے وزن کا حساب ہے؟ +

جی ہاں۔ خرید و فروخت بوریوں یا وزن کے حساب سے ہو سکتی ہے، کاٹ فی بوری یا وزن کے حساب سے، ریٹ فی من، فی کوئنٹل یا فی کلو، اور ٹرک کا کانٹا وزن درج کرنے سے زائد یا کم وزن فوراً سامنے آ جاتا ہے۔

کیا میرا منشی اور عملہ بھی اسے استعمال کر سکتا ہے؟ +

جی ہاں۔ جتنے چاہیں ٹیم ممبر شامل کریں، اور ہر شخص کے لیے طے کریں کہ وہ کیا دیکھ، درج، تبدیل یا ڈیلیٹ کر سکتا ہے۔

کیا کانٹا پرچی خرید و فروخت کے ریکارڈ کے ساتھ محفوظ رہ سکتی ہے؟ +

جی ہاں۔ کسی بھی خرید یا فروخت کے ساتھ تصویر، PDF یا اسپریڈشیٹ لگائیں۔ یہ صرف آپ کے کاروبار تک محدود رہتی ہیں۔

میرا کاروباری ڈیٹا کون دیکھ سکتا ہے؟ +

صرف وہ لوگ جنہیں آپ خود شامل کریں۔ ہر کاروبار کا اپنا الگ حصہ ہوتا ہے، اس لیے آپ کی پارٹیاں، خرید و فروخت، ادائیگیاں اور دستاویزات کسی اور کو نظر نہیں آتیں۔

شروع کیسے کریں؟ +

اپنے کاروبار کی چند تفصیلات کے ساتھ ہمیں ای میل کریں، ہم آپ کا اکاؤنٹ بنا دیں گے۔ آپ اسی دن سے خرید و فروخت درج کرنا شروع کر سکتے ہیں۔

Close the register. Open your digital khata.

Tell us a little about your business and we'll set you up — free.

آج ہی شروع کریں